ہاٹ چکن پلیٹر

اجزاء: Ú†Ú©Ù† بون لیس آٹھ ٹکڑے،چائینیز سالٹ آدھا کھانے کا چمچ، لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ،سویا ساس ایک کھانے کا چمچ،نمک Ø+سب ذائقہ،سفید مرچ ایک چائے کا چمچ،انڈے دو عدد،بریڈ کرمبز آدھا کپ،تیل Ø+سب ضرورت

ترکیب:چکن کے ٹکڑوں پر چائینیز سالٹ،نمک،سفید مرچ،لیموں کا رس اور سویا ساس لگا کر دو گھنٹے کے لیے ڈھانک کر رکھ دیں۔اب انڈے پھینٹ لیں اور چکن کے ٹکڑوں کو انڈے میں ڈِپ کریں،پھر برینڈ کرمبز میں لپیٹ کر تلتے جائیں۔جب گولڈن برائون ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔مزیدار چکن پلیٹرز تیار ہیں۔ہری چٹنی کے ساتھ پیش کریں